امریکی فوج نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے جمعرات کو ایران میں چابہار شہید کلانتری بندرگاہ میں نگرانی کا ٹاور تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ یہ ٹاور ایران کے خلیج عمان کے ساحل پر سمندری نگرانی کے نیٹ ورک کا حصہ تھا جسے آئی آر جی سی آبنائے ہرمز سے گذرنے والے تجارتی جہازوں کو ٹریک کرنے اور نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی تھی۔
Previous Articleعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3فیصد سے زائد اضافہ
Related Posts
Add A Comment

