• صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
  • صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
تازہ ترین
فرانس⁦:⁩دو تہائی یہودی ملک چھوڑ سکتے ہیں آصف مرچنٹ کو⁦330⁩ماہ قید بلاول بھٹو کا انتباہ پانچ یورپی ممالک کا تارکینِ وطن کی روانڈا منتقلی کا منصوبہ ایرانی معیشت⁦25⁩فیصد سے زائد سکڑسکتی ہے لبنان کی مسیحی قیادت بحران کی زد میں فحاشی کا قانون یا سنسر شپ؟ مارکو روبیو کا فیڈرلسٹ سوسائٹی سے خطاب
فرانس⁦:⁩دو تہائی یہودی ملک چھوڑ سکتے ہیں آصف مرچنٹ کو⁦330⁩ماہ قید بلاول بھٹو کا انتباہ پانچ یورپی ممالک کا تارکینِ وطن کی روانڈا منتقلی کا منصوبہ ایرانی معیشت⁦25⁩فیصد سے زائد سکڑسکتی ہے لبنان کی مسیحی قیادت بحران کی زد میں فحاشی کا قانون یا سنسر شپ؟ مارکو روبیو کا فیڈرلسٹ سوسائٹی سے خطاب
Home » مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ
خبر

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ

امریکی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے حالات سے باخبر رہیں
نیوز ایڈیٹرBy نیوز ایڈیٹرجولائی 19, 2026Updated:جولائی 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email WhatsApp
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email WhatsApp

واشنگٹن⁦:⁩مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافے کے باعث امریکا نے اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کیلئے سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے انہیں زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے، الرٹ میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ دنیا بھر میں موجود امریکی شہریوں خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں موجود افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیتا ہے۔

بیان میں خاص طور پر خبردار کیا گیا ہے کہ ایران کے حامی گروہ بیرون ملک امریکی مفادات یا ایسی جگہوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں جو امریکا یا امریکی شہریوں سے وابستہ ہوں۔

امریکی حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے حالات سے باخبر رہیں اور سفر یا نقل و حرکت کے دوران اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

culture gadgets phones technology
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email WhatsApp
Previous Articleولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدر جوزف عون سے لبنان اور خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Next Article نیویارک ٹائمز کا دعویٰ، امریکہ اور ایران وسیع جنگ کے دہانے پر، سفارتی امکانات معدوم
نیوز ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسرائیل

اسرائیلی انتخابات میں غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات

اکتوبر 30, 2026
امریکہ

امریکہ، ایران پھر بڑی جنگ کے دہانے پر

اکتوبر 30, 2026
تازہ ترین

اسرائیلی انتخابات میں قطری فنڈنگ کے الزامات

اکتوبر 29, 2026
Add A Comment

Comments are closed.

اہم ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026883 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026228 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • Twitter
  • Instagram
نقطہ نظر
85
مشرق وسطیٰ

حوثیوں کی پیدا کردہ مشکلات کے خاتمے کا وقت آ گیا، تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان⁦:⁩رشاد العلیمی

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 مشرق وسطیٰ
85
فیچرڈ

برطانیہ کی حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکیوں کی مذمت، ریاض سے مکمل یکجہتی کا اعلان

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 فیچرڈ
8.9
صفحہ اول

امریکہ اور خلیجی شراکت دار ایران کی جارحیت کے مقابلے میں متحد ہیں، ایلیسن ہوکر

نیوز ایڈیٹرجولائی 19, 2026 صفحہ اول
مقبول ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026883 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026228 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
اہم ترین

فرانس⁦:⁩دو تہائی یہودی ملک چھوڑ سکتے ہیں

نومبر 18, 2026

آصف مرچنٹ کو⁦330⁩ماہ قید

نومبر 18, 2026

بلاول بھٹو کا انتباہ

نومبر 18, 2026

سبسکرائب کریں

ادارہ کی شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی کی پابندی ہو گی۔

شکریہ! اپنی سبسکرپشن کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل اِن باکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں۔

© 2026 NYURDU
  • صفحۂ اول
  • ٹیم
  • رابطہ کریں
  • NYURDU بارے

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.