• صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
  • صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
تازہ ترین
امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن امریکی انتخابات پر میرا ایک دن ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج امریکہ کا بدلتا سیاسی منظرنامہ عبدالسید اور اخوان المسلمون⁦:⁩ڈیموکریٹس کے لیے سوالات ٹام سوازی اور لورا گیلن دوبارہ منتخب سیاسی عطیات کا تنازع صوبائی مینڈیٹ کی پامالی کی تاریخ
امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن امریکی انتخابات پر میرا ایک دن ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج امریکہ کا بدلتا سیاسی منظرنامہ عبدالسید اور اخوان المسلمون⁦:⁩ڈیموکریٹس کے لیے سوالات ٹام سوازی اور لورا گیلن دوبارہ منتخب سیاسی عطیات کا تنازع صوبائی مینڈیٹ کی پامالی کی تاریخ
Home » ایران میں فوجی کارروائی کی پیش رفت پر اسرائیل اور امریکہ کا رابطہ
متفرقات

ایران میں فوجی کارروائی کی پیش رفت پر اسرائیل اور امریکہ کا رابطہ

Having not yet visited Sector 10, follow these steps for a free upgrade.
نیوز ایڈیٹرBy نیوز ایڈیٹرمارچ 15, 2020Updated:جولائی 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email WhatsApp
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email WhatsApp

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ اور ان کے اسرائیلی ہم منصب یسرائیل کاٹز نے ایران میں جاری فوجی کارروائی سے متعلق تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان قریبی رابطے اور تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اسرائیلی وزیرِ دفاع کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یسرائیل کاٹز نے ٹیلیفون پر پیٹ ہیگستھ سے گفتگو کی، جس کے دوران امریکی وزیرِ دفاع نے انہیں ایران میں امریکی فوجی سرگرمیوں کی تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔

دونوں وزراء نے خطے میں تیزی سے بدلتی صورتحال کے تناظر میں دوطرفہ تعاون اور رابطہ مزید مضبوط رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

بیان کے مطابق یسرائیل کاٹز نے گفتگو کے دوران شام، غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی جاری کارروائیوں سے بھی آگاہ کیا۔

اسرائیلی بیان میں ان کارروائیوں کا ہدف⁦”⁩جہادی دہشت گرد عناصر⁦”’⁩کو قرار دیا گیا، جبکہ کاٹز نے کہا کہ اسرائیل مختلف محاذوں پر اپنی سکیورٹی پالیسی پر عمل جاری رکھے گا۔

سکیورٹی زونز میں موجودگی برقرار رہے گی

اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام، لبنان اور غزہ میں قائم سکیورٹی زونز میں اپنی موجودگی برقرار رکھے گا۔

ان کے بقول یہ موجودگی اسرائیلی سرحدوں اور ان سے ملحقہ بستیوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے، تاکہ⁦7⁩اکتوبر⁦2023⁩جیسے حملے کی دوبارہ نوبت نہ آئے۔

کاٹز نے مزید کہا کہ اسرائیل نے کبھی بھی امریکہ سے اپنی سرحدوں کے دفاع کی درخواست نہیں کی۔ ان کے مطابق اسرائیل اپنے شہریوں کو درپیش کسی بھی خطرے کا خود مقابلہ کرنے کا پابند ہے اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرتا رہے گا۔

امریکی اور اسرائیلی وزرائے دفاع کے درمیان یہ رابطہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خطے میں فوجی تناؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی مختلف محاذوں پر جاری فوجی کارروائیاں بھی وسیع تر علاقائی تنازع کے خدشات کو بڑھا رہی ہیں۔

یہ رابطہ ایران اور دیگر علاقائی معاملات، خصوصاً موجودہ کشیدگی کے سکیورٹی اثرات کے حوالے سے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان جاری فوجی اور سیاسی ہم آہنگی کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email WhatsApp
Previous Articleشمالی ایران میں بھی امریکی کارروائیوں کا آغاز
Next Article خلیجی ممالک اور اردن پر ایرانی حملے قابل مذمت ہیں⁦:⁩سعودی عرب
نیوز ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مقبول ترین

ٹام سوازی اور لورا گیلن دوبارہ منتخب

نومبر 4, 2026
بلاگز

خاموشی جو بولتی ہے

اگست 15, 2026
صفحہ اول

اپنی اپنی آزادیاں سب کو مبارک

اگست 15, 2026
Add A Comment

Comments are closed.

اہم ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026880 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026227 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • Twitter
  • Instagram
نقطہ نظر
85
مشرق وسطیٰ

حوثیوں کی پیدا کردہ مشکلات کے خاتمے کا وقت آ گیا، تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان⁦:⁩رشاد العلیمی

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 مشرق وسطیٰ
85
فیچرڈ

برطانیہ کی حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکیوں کی مذمت، ریاض سے مکمل یکجہتی کا اعلان

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 فیچرڈ
8.9
صفحہ اول

امریکہ اور خلیجی شراکت دار ایران کی جارحیت کے مقابلے میں متحد ہیں، ایلیسن ہوکر

نیوز ایڈیٹرجولائی 19, 2026 صفحہ اول
مقبول ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026880 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026227 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
اہم ترین

امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن

نومبر 5, 2026

امریکی انتخابات پر میرا ایک دن

نومبر 5, 2026

ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج

نومبر 5, 2026

سبسکرائب کریں

ادارہ کی شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی کی پابندی ہو گی۔

شکریہ! اپنی سبسکرپشن کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل اِن باکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں۔

© 2026 NYURDU
  • صفحۂ اول
  • ٹیم
  • رابطہ کریں
  • NYURDU بارے

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.