• صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
  • صفحہ اول
  • اداریہ
  • امریکہ
  • مشرق وسطیٰ
  • یورپ
  • ایشیا
  • بلاگز
  • کالم
تازہ ترین
امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن امریکی انتخابات پر میرا ایک دن ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج امریکہ کا بدلتا سیاسی منظرنامہ عبدالسید اور اخوان المسلمون⁦:⁩ڈیموکریٹس کے لیے سوالات ٹام سوازی اور لورا گیلن دوبارہ منتخب سیاسی عطیات کا تنازع صوبائی مینڈیٹ کی پامالی کی تاریخ
امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن امریکی انتخابات پر میرا ایک دن ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج امریکہ کا بدلتا سیاسی منظرنامہ عبدالسید اور اخوان المسلمون⁦:⁩ڈیموکریٹس کے لیے سوالات ٹام سوازی اور لورا گیلن دوبارہ منتخب سیاسی عطیات کا تنازع صوبائی مینڈیٹ کی پامالی کی تاریخ
Home » ایران نے حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا⁦:⁩اسرائیلی وزیر دفاع
تازہ ترین

ایران نے حملہ کیا تو پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا⁦:⁩اسرائیلی وزیر دفاع

کاٹز نے یہ دھمکی اس وقت دی جب اردن اور اسرائیل کی افواج نے اردنی شہر عقبہ پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا۔
نیوز ایڈیٹرBy نیوز ایڈیٹرجولائی 19, 2026Updated:جولائی 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Share Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Reddit Telegram Email WhatsApp
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email WhatsApp

اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے ایران کو انتباہ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی ایرانی حملے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ کاٹز نے یہ دھمکی اس وقت دی جب اردن اور اسرائیل کی افواج نے اردنی شہر عقبہ پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا۔

وزیر دفاع نے اتوار کے روز ایک ریسکیو سروس سنٹر کے دورے کے موقع پر کہا⁦’⁩ایران نے اسرائیل پر کوئی حملہ کیا تو اسرائیلی جواب پوری قوت سے دیا جائے گا۔⁦’⁩یاد رہے دور روز قبل ایرانی حملے سے اردن میں کم از کم دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ جن کی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے۔

کاٹز نے مزید کہا⁦’⁩اگر امریکہ نے اپنی پالیسی تبدیل کی جیسا کہ کچھ ہو بھی چکا ہے تو اسرائیل ایران کے خلاف دفاعی اور جارحانہ ہر دو طرح کی کارروائیوں کے لیے تیار ہوگا۔’

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email WhatsApp
Previous Articleیورپ کے دفاعی اخراجات خود مختاری کے بجائے محتاجی کیوں خرید رہے ہیں؟
Next Article جنوبی لبنان میں حزب اللہ ٹھکانے پر اسرائیلی بمباری
نیوز ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسرائیل

اسرائیلی انتخابات میں غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات

اکتوبر 30, 2026
امریکہ

امریکہ، ایران پھر بڑی جنگ کے دہانے پر

اکتوبر 30, 2026
تازہ ترین

اسرائیلی انتخابات میں قطری فنڈنگ کے الزامات

اکتوبر 29, 2026
Add A Comment

Comments are closed.

اہم ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026880 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026227 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
سوشل میڈیا
  • Facebook
  • YouTube
  • Twitter
  • Instagram
نقطہ نظر
85
مشرق وسطیٰ

حوثیوں کی پیدا کردہ مشکلات کے خاتمے کا وقت آ گیا، تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان⁦:⁩رشاد العلیمی

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 مشرق وسطیٰ
85
فیچرڈ

برطانیہ کی حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکیوں کی مذمت، ریاض سے مکمل یکجہتی کا اعلان

نیوز ایڈیٹرجولائی 21, 2026 فیچرڈ
8.9
صفحہ اول

امریکہ اور خلیجی شراکت دار ایران کی جارحیت کے مقابلے میں متحد ہیں، ایلیسن ہوکر

نیوز ایڈیٹرجولائی 19, 2026 صفحہ اول
مقبول ترین

پاکستان⁦:⁩عالمی دہشت گردی کے بحران کا مرکز، ایک بار پھر

جولائی 31, 2026880 Views

زبان کا ذائقہ دل اور دماغ دونوں کے لیے خطرہ

اکتوبر 11, 2026227 Views

لو ہم آگئے

جولائی 31, 2026223 Views
اہم ترین

امریکی انتخابات، طاقت کا نیا توازن

نومبر 5, 2026

امریکی انتخابات پر میرا ایک دن

نومبر 5, 2026

ادھوری جنگ اور انتخابی نتائج

نومبر 5, 2026

سبسکرائب کریں

ادارہ کی شرائط و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی کی پابندی ہو گی۔

شکریہ! اپنی سبسکرپشن کی تصدیق کے لیے اپنا ای میل اِن باکس یا اسپیم فولڈر چیک کریں۔

© 2026 NYURDU
  • صفحۂ اول
  • ٹیم
  • رابطہ کریں
  • NYURDU بارے

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.