The Review
The Google Pixel 4A currently tops our rank of the greatest Samsung phones available, beating even the pricier iPhone Ultra Max Mega.
So unsurprisingly this is an absolutely fantastic phone. The design isn't massively changed from the previous generation, but most other elements upgraded.
The Good
- Modern and fresh yet sleek design
- Improved battery life
- Performance of M3 Chipset
- Designed for a larger screen
The Bad
- Lackluster Audio and tiny speaker
- Still ridiculously large
- Can't render the brightest colors
- Missing dedicated ports
-
Display
-
Performance
-
Features
-
Usability
-
Battery Life
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ساتویں روز بھی شدت اختیار کر گئی، جہاں امریکی فوج نے ایران کے فوجی اور لاجسٹک انفراسٹرکچر پر نئے حملے کیے، جبکہ ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی فوجی مفادات اور بحری سرگرمیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام)کے مطابق تازہ کارروائیوں میں نگرانی کے مراکز، فوجی لاجسٹک تنصیبات، زیرِ زمین اسلحہ گوداموں اور بحری صلاحیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ان حملوں میں لڑاکا طیاروں، ڈرونز، جنگی بحری جہازوں اور دیگر عسکری وسائل کا استعمال کیا گیا، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات50ہزار سے زائد امریکی فوجی مکمل طور پر الرٹ ہیں۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر جاسک میں بجلی کی تنصیبات اور سمندری پانی کو میٹھا بنانے والے پلانٹس پر میزائل حملے ہوئے، جس کے نتیجے میں متعدد دیہات میں پینے کے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب صوبہ ہرمزگان میں امریکی حملوں سے3افراد جاں بحق،8زخمی ہوئے، جبکہ دو پل اور ایک سرنگ کو بھی نقصان پہنچا۔

